جرمنی میں عام انتخابات کیلئے پولنگ، لوگ گھروں سے نکل آئے، شام تک ووٹنگ جاری رہی
جرمنی میں جنرل الیکشن کے دن ووٹر گھروں سے نکل آئے، اتوار کے روز جرمنی میں پولنگ جاری ہے اور لوگ اپنی اپنی پسندیدہ حمایت یافتہ سیاسی جماعتوں کو ووٹ دینے کے لیے گھروں سے نکل آئے ہیں۔
February 23, 2025 / 09:34 pm