قومی ٹیم دبئی سے اسلام آباد خاموشی سے پہنچ گئی
دبئی سے قومی ٹیم کا یہ جہاز پہلے لاہور پہنچا، جہاں چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی اور بورڈ کے عہدیدار اور دیگر چند لوگ اترے، پھر اس جہاز نے دوبارہ اڑان بھری اور اس بار اس کی منزل اسلام آباد تھی، جہاں قومی ٹیم اتری۔
February 25, 2025 / 02:52 am
بھارت کیخلاف کون کھیلے کون نہیں؟ پاکستان ٹیم کا فیصلہ ہوگیا
چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کے 11 کھلاڑیوں سے متعلق پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے مشورہ کیا ہے۔
February 23, 2025 / 10:58 am
چیمپئنز ٹرافی: پاکستانی اسکواڈ میں ملتان سلطانز کے کھلاڑی سب سے آگے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ٹیم کے اسکواڈ میں پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کھلاڑی سب سے آگے ہیں۔
February 07, 2025 / 03:53 pm
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی مقابلوں میں بھارت پاکستان سے پیچھے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاک بھارت ٹاکرا چیمپئنز ٹرافی مقابلوں میں دونوں ٹیموں کا چھٹا مقابلہ ہے۔
February 07, 2025 / 12:21 am
بورڈ نے بڑے نام تو جمع کرلیے لیکن کرکٹ کے معاملات مسلسل خراب ہو رہے ہیں، کامران اکمل
اتنی تاخیر سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان اور پھر ٹیم میں حیران کن کھلاڑیوں کی شمولیت سے سوالات کا اٹھنا ایک درست سوال ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر
February 05, 2025 / 11:54 pm
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 15 باؤٹ بھی جیت لی
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 15 باوٹ بھی جیت لی۔
February 03, 2025 / 12:31 pm
ٹیسٹ اوپنر امام الحق کو چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟
امام الحق جنہوں نے پاکستان کے لیے آخری ون ڈے 27 اکتوبر 2023 کو چنائے میں کھیلا تھا، سلیکڑز ویسٹ انڈیز کے خلاف گذشتہ ماہ سہہ روزہ میچ میں ایک دن پہلے ٹیم سے علیحدہ ہونے پر تحفظات کا شکار کیا۔
February 02, 2025 / 11:47 pm
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم سلیکشن کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 31 جنوری کو شام 06:30 بجے پریس ریلیز کے ذریعے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا، تو ٹیم کے اعلان کے ساتھ ہی کرکٹ مبصر ،سابق ٹیسٹ کرکڑز نے ٹیم کے انتخاب پر شدید تنقید کی۔
February 02, 2025 / 11:37 pm
شاہد آفتاب 13 سال بعد قومی اسنوکر چیمپئن بن گئے
شاہد آفتاب نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں انہوں نے محمد سجاد کو 5 کے مقابلے میں 7 فریم سے ہرایا۔
February 01, 2025 / 07:00 pm
ملتان میں دوسرا ٹیسٹ، امام الحق کی شمولیت کا امکان
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ملتان میں ہفتے سے دوسرا اور آخری ٹیسٹ شروع ہو رہا ہے۔
January 24, 2025 / 07:00 pm
ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں 1 تبدیلی کا امکان
ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں 1 تبدیلی کا امکان ہے۔
January 24, 2025 / 12:20 pm
ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان 3 اسپنرز کیساتھ کھیلے گا
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےلیے ٹیم فائنل کرلی، اسکواڈ میں 3 اسپنر شامل کرلیے گئے۔
January 15, 2025 / 08:09 pm
ٹیسٹ فاسٹ بولر میر حمزہ زخمی ہوگئے
ٹیسٹ فاسٹ بولر میر حمزہ فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگئے، دوران میچ کہنی پر زخم لگنے کے باعث انہیں گراؤنڈ سے باہر آنا پڑا۔
January 15, 2025 / 07:20 pm
ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز 0-2 سے جیتنا چاہتے ہیں، شان مسعود
جنوبی افریقہ میں سینچورین کا پہلا ٹیسٹ جیت کے قریب پہنچ کر ہارنے کا بےحد افسوس ہے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
January 14, 2025 / 10:11 pm