کوہلو میں دوبارہ ووٹنگ، پولنگ اسٹیشن پر راکٹ حملہ، بارودی سرنگ دھماکا بلوچستان کے ضلع کوہلو میں آج ری پولنگ ہو رہی ہے، اس موقع پر ایک پولنگ اسٹیشن پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے جبکہ صبح سویرے بارودی سرنگ کا دھماکا کیا گیا تھا۔ April 24, 2024 / 10:10 am
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں آج ری پولنگ ہو رہی ہے، اس موقع پر ایک پولنگ اسٹیشن پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے جبکہ صبح سویرے بارودی سرنگ کا دھماکا کیا گیا تھا۔
Copyright © 2024. Daily Jang All rights reserved | Contact Us