بلوچستان کے ضلع کوہلو میں 4 بچے پانی کے گڑھے میں ڈوب گئے۔
کوہلو کے علاقے کلی فیض محمد میں پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 4 بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔
کوہلو سے مقامی پولیس کے مطابق گڑھے میں ڈوب کر مرنے والے بچوں میں 3 بہن بھائی بھی شامل ہیں۔
ترجمان موٹروے کا کہنا ہے کہ ٹریفک نارتھ باؤنڈ پر اوچ شریف، جہانگرہ اور جلالپور انٹر چینج سے موڑی جا رہی ہے، ساؤتھ باؤنڈ پر ٹریفک شاہ شمس، شیر شاہ اور شجاع آباد ساؤتھ سے متبادل راستوں پر منتقل کردیا گیا۔
ڈیرہ غازی خان میں ندی سخی سرور کے سیلابی ریلے سے 500 قدیم سکے برآمد ہوئے ہیں۔
راولپنڈی کی قائداعظم کالونی میں خاتون کو مبینہ طور پر جلانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
امریکی سفار خانے کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کے سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑا ہے۔
جے یوآئی سندھ کا امن مارچ آج کشمور سے شروع ہوگیا۔ کراچی سے ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق امن مارچ کی قیادت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی اور علامہ راشد محمود سومرو کر رہے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سابق صوبائی وزیر کے خلاف سیکریٹری مواصلات و تعمیرات لعل جان جعفر نے مقدمہ درج کروایا۔
پاکستان اور مصر نے فلسطینی کاز کے لیے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
کراچی کے علاقے کورنگی مدینہ کالونی سے اپنی شادی کے دن 3 روز قبل لاپتہ ہونے والے دولہا کی گمشدگی کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئیں۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ وزراء اور اراکینِ اسمبلی کے ہمراہ علی واہن بند زیرو پوائنٹ سکھر پہنچ گئے۔ اس موقع پر انھوں نے سیلابی صورتحال اور بند پر قائم ریلیف، میڈیکل اور لائیو اسٹاک کیمپس کا معائنہ کیا۔
کراچی واٹر کارپوریشن نے متاثرہ حب کینال کے حصے کا مرمتی کام کم وقت میں مکمل کر لیا۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جے 10 سی طیارے بنانے والے ایئر کرافٹ کمپلیکس کا دورہ کیا ہے۔
ریسکیو کا کہنا ہے کہ موضع جھینگر ماڑھا کے قریب شوکت بھکاری کی موٹرسائیکل لوڈر رکشے سے ٹکرا گئی۔
مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گڈو بیراج پر اس وقت 6 لاکھ 27 ہزار کیوسک پانی ہے، ساڑھے 6 لاکھ کیوسک سے زائد پانی سکھر بیراج سے گزر سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے
اس موقع پر والدین اپنی مشکلات بھول گئے اور انہوں نے اللّٰہ کا شکر ادا کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زرعی شماری کے ڈیٹا سے فصلوں اور مویشیوں (لائیو اسٹاک) کو پہنچنے والے نقصانات کا تجزیہ کیا جائے گا