• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیپ ٹاؤن:دیوار پر 400اسکوائر میٹرپر محیط آرٹ کا شاہکار

کیپ ٹاؤن میں دیوار پر بنایا گیا 400اسکوائر میٹر تک پھیلاسب سے بڑا آرٹ کا شاہکارتوجہ کا مرکز بن گیا ۔


ا یک ماہر فنکار نے کیپ ٹاؤن میں دیوار پر دیوہیکل آرٹ کا شاہکار تیار کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ 400اسکوائر میٹر تک پھیلی اس تصوریر میں ایک کتا بنایا گیا ہے جو پائلٹ کا ہیلمٹ پہنچا دکھائی دے رہا ہے ۔

بیلجیئم کے اس پینٹر کو کم از کم ایک ہفتہ لگا اور عمارت کی دیوار پر یہ شاہکار تشکیل پایاجس نے دیکھنے والوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔

تازہ ترین