• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور کنسٹرکشن کمپنی کے آفیشلز سے ملاقات کی۔

چیئرمین پی سی بی احسان مانی آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچےجہاں انہوں نے نیشنل اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا اور ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔

احسان مانی کو اس حوالے سے کنسٹرکشن کمپنی کے آفیشلز نے اسٹیڈیم میں جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی ۔وہ دوسرے مرحلے میں دورہ کراچی کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں گے ۔

تازہ ترین