سانحہ کارساز کی یاد میں شمعیں روشن

October 19, 2021

لاہور (سپیشل رپورٹر )پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام سانحہ کارساز کے شہدا کی یاد میں. چیرنگ کراس مال روڈ پر شمعیں روشن کی گئیں شہزاد سعید چیمہ ،اسلم گل ،موسی کھوکھر،قمر خان نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما انجم بٹ،اور دیگر بھی موجود تھے ۔