پولیس کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
بھارتی گلوکار کی ایک پرانی ویڈیو حال ہی میں دوبارہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
ڈاکٹر انور قرقاش نے ایران سے رابطے برقرار رکھنے کو کشیدگی ختم کرنے کے لیے اہم قرار دیا ہے۔
اداکار نے کہا ہے کہ جب میری بیٹی ریا پیدا ہوئی تو مجھے احساس ہوا کہ بیٹی کا ہونا ایک اضافی خوشی ہے۔
وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ زرِ مبادلہ میں اضافہ عالمی معاشی مشکلات کا مقابلہ کرنے کی ہماری استعداد بڑھائے گا۔
دستاویزات کے مطابق جاری مالی سال میں آئی پی پیز کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں 1300 ارب روپے سے زائد کی ادائیگیاں کی گئیں۔
پیپلز پارٹی کی نائب صدر نے کہا ہے کہ ہم تنازع کا پُرامن حل چاہتے ہیں، پانی کسی نئے تنازع کا سبب نہیں بننا چاہیے۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ جنگ شروع کر کے ایران کو مکمل طور پر تباہ کردوں یا نہیں، یہ ایک بڑا فیصلہ ہو گا، کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
جج نے خاتون کے فرار ہونے کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے اس کی ضمانت کی رقم 2 لاکھ 50 ہزار ڈالرز سے بڑھا کر 5 لاکھ 50 ہزار ڈالرز کر دی۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ جب رام جنم بھومی کیس کا فیصلہ آیا تو میں بہت پریشان ہوئی، سوچ رہی تھی کہ یہ کیسا ملک ہے اور یہ کیسا فیصلہ آیا ہے۔
کریش سے قبل پائلٹ طیارے سے ایجکٹ کر گیا تھا۔
وزیرِ اعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ چین میں کرائیو ایبلیشن مشین کے ذریعے 1 سوئی استعمال کر کے کینسر کی رسولیوں کو ختم کر دیا جاتا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں باپ، بیٹا اور پڑوسی شامل ہیں، جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔
قیدی کو 2005ء میں ڈکیتی کی ایک ناکام واردات کے دوران 3 افراد کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت دی گئی۔
بالی ووڈ کی معروف جوڑی نے بھارتی وزیرِ اعظم کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بڑا اعلان کیا ہے۔
ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے ویٹو نے سلامتی کونسل کے سیاسی استعمال کو مسترد کر دیا۔