فٹبال لیگ: ایئرفورس اور نیوی کامیاب

October 21, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ایئرفورس اور پاکستان نیوی نے پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں کامیابی حاصل کرلی۔ راولپنڈی میںایئرفورس نے کراچی یونائیٹڈ کلب کو 3-0 جبکہ پاکستان نیوی نے ہماکلب کو 4-3 گول سے ہرا یا۔