سندھ بھر میں اساتذہ کے تبادلے و تقرریوں پر پابندی عائد

October 21, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے سندھ بھر میں اساتذہ کے تبادلے و تقرریوں پر پابندی عائدکردی ہے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے پابندی پرائمری اسکول ٹیچر اور جونئیر اسکول ٹیچرز پر عائد کی گئی ہے۔