مستونگ: ملزم کی نشاندہی پر دکاندار کی لاش برآمد

October 21, 2021

مستونگ(این این آئی)مستونگ بازار کے دکاندار ظاہر علی محمدشہی کی لاش شمس آباد کے جنگل سے برآمد کرلی گئی پولیس نے لاش ایک گرفتارملزم کی نشاندہی پر برآمد کی ۔