حب(نامہ نگار) ایڈیشنل ایس ایچ او اوتھل جواد حیدر بنگش نےکوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دوران چیکنگ کار سے 38کو چرس برآمدہونے پر دوملزمان گل بدین اور حاجی محمدکوگرفتارکرلیا۔