سونا ……

October 23, 2021

نہ جانے معیشت کے میدان میں کیوں

ہمیں ہو رہی ہے مسلسل ہزیمت

یہاں خاک سونا اگلتی ہے پھر بھی

سَوا لاکھ ہے ایک تولے کی قیمت