ایس پی ریلوےسکھر امجد منظور خان کو ملتان میں ایس پی کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی

October 23, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر)آئی جی ریلوے انعام غنی نے ایس پی ریلوےسکھر امجد منظور خان کو ملتان میں ایس پی کی اضافی ذمہ داری دے دی ہے۔ امجد منظور خان نے ملتان میں قائم مقام ایس پی کا چارج سنبھال لیا ہے۔