صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے مشترکہ آبی وسائل کو بطور ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش ہے۔
گزشتہ رات ہونے والے حملوں کے بعد تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
عالمی سپلائی چین متاثرہ ہونے سے آٹو انڈسٹری کو دھچکا لگا۔
اداکارہ کے اس فیصلے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا
ایمان فاطمہ کے بھائی عون شیخ نے سوشل میڈیا پر رجب بٹ کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے
اداکارہ نے عیدالفطر کے پہلے دن اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں
ایرانی فوج نے کہا ہے کہ توانائی تنصیبات پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا
پاسپورٹ نہ ہونے پر متعدد برطانوی نوجوان بیرون ملک پھنس گئے۔
آئیر لینڈ سے سیریز ملتوی ہونے کے بعد بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ نے بھارت کے ساتھ ہوم سیریز کھیلنے کی امید لگا لی۔
ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا
پاکستان سپر لیگ 26 مارچ سے شروع ہو گی
گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 21 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ انتہائی مشکل شام کے باوجود ہم دشمنوں پر حملے جاری رکھیں گے، یہ ہمارے مستقبل کی جنگ ہے۔
سینیئر ایرانی عہدیدار نے غیرملکی میڈیا کو بتایا کہ وہ ڈیگو گارشیا پر حملے کے ذمہ دار نہیں ہیں۔