لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کے قریب شتر مرغ سڑک پر آگیا۔
یہ شتر مرغ کینال روڈ پر ٹریفک کےساتھ ساتھ بہت دور تک بھاگتا رہا۔
جب ایک شہری نے اس شتر مرغ کو قابو کرنے کے لیے گردن سے پکڑ لیا تو دم گھٹنے سے شترمرغ ہلاک ہوگیا۔
گرین لینڈ کے وزیراعظم جنز فریڈرک نیلسن کا کہنا ہے کہ ہمارا وینزویلا سے موازنہ نہیں کیاجاسکتا، امید ہے امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوجائیں گے۔
لبرل ڈیموکریٹس نے وینزویلا میں امریکی کارروائی پر قانونی مشورہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ڈاؤننگ اسٹریٹ کی خاموشی ٹرمپ کو سیاسی تحفظ دینے کے مترادف ہے۔
امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ وہ ان لوگوں کی نیک خواہشات پر شکر گزارہ ہیں جنہوں نے ان کے گھر پر توڑ پھوڑ کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا، ساتھ ہی وہ معاملے پر خفیہ ایجنسیوں کے خصوصی تعاون پر بھی مشکور ہیں۔
ملک بھر کے مختلف شہروں میں دھند کی وجہ سے متعدد مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔
ایرانی عدالتی سربراہ غلام حسین محسنی نے کہا ہے ایران میں ہونے والے احتجاج کے نتیجے میں پھوٹنے والے فساد پرکہا ہے کہ فساد کرنے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 16 گریڈ کے افسر کی 14ویں گریڈ میں تنزلی کر دی، افسر پر سگریٹ کے کاٹن نکلوانے اور سی سی ٹی وی ویڈیو غائب کرنے کا الزام تھا۔
مبینہ اغوا کار خاتون اور اسکا ساتھی بچے کی والدہ کو اس کا علاج کروانے کا جھانسہ دے کر سول اسپتال لائے اور بچہ وارڈ سے بچے کو اغوا کرکے فرار ہو گئے۔
بالی وو ڈکی منجھی ہوئی اداکارہ شیفالی شاہ نے اپنے بچپن کے تلخ تجربات بتا دیے۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمارے دل کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں، پنجاب کے اسپتالوں میں دوسرے صوبوں کے مریضوں کا علاج ہو رہا ہے،
وینزویلا کے صدر مادورو کی اہلیہ سیلیا فلوریس نے بھی اپنی فردِ جرم کے دوران امریکا کی جانب سے عائد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے خود کو بے قصور قرار دیا ہے۔
ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایمی نور ٹینی نے حال ہی میں اپنے ایک انکشاف کے ذریعے اس وقت ہلچل مچا دی جب انہوں نے بتایا کہ انہیں نے ایک انتہائی اہم شخصیت کی جانب سے دی گئی پرتعیش پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا، جس میں انہیں اس شخصیت نے اپنی تیسری بیوی بننے کی پیشکش کی تھی۔