• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھند کے سبب متعدد مقامات پر موٹرویز بند

ملک بھر کے مختلف شہروں میں دھند کی وجہ سے متعدد مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔ 

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 3 سمندری سے رجانہ تک جبکہ موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک ٹریفک کے لئے بند کر دی گئیں۔

اسی طرح موٹروے ایم 5 کو ملتان سے ظاہر پیر تک بڑی گاڑیوں کے لیےبند کر کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید