• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الجلیل ڈویلپز کے نئے منصوبے ریذیڈینشیا کی لانچنگ تقریب

لاہور( پ ر )معروف رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ گروپ الجلیل ڈویلپر کے نئے رہائشی منصوبے الباری ریذیڈینشیا کی لانچنگ کی پروقار تقریب الباری ریذیڈینشیا میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین الجلیل گروپ چوہدری نصراللہ وڑائچ تھے۔تقریب کی نظامت کے فرائض زوہیب اظہر اور سجاد جانی نے ادا کیے۔تقریب میں عزیزی فیم سہیل احمد سمیت علاقہ کے معززین اور کاروباری حضرات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
تازہ ترین