نیلم منیر نے اپنی زندگی کے بارے میں کیا کہا؟

October 27, 2021

پاکستان ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ نیلم منیر خان نے اپنی زندگی کے بارے میں اظہار خیال کردیا۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نیلم منیر نے اپنی نئی تصاویر شیئر کی، جس میں وہ انتہائی خوب صورت دکھائی دے رہی ہیں۔

نیلم منیر نے تصویر کے ساتھ تحریر کیا کہ میری زندگی سادہ مگر بامعنی ہے، الحمد اللّٰہ


نیلم منیر کی نئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے جبکہ ان کی تصاویر پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔