• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی صدر اور ابوظبی کے ولی عہد کی دلی میں برکس اجلاس کے موقع پر ملاقات

ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید کی دلی میں برکس اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی۔ 

اماراتی میڈیا آفس کے مطابق ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید نے ملاقات میں خطے میں استحکام کے لیے کشیدگی میں کمی کی کوششوں کی حمایت کی۔ 

متحدہ عرب امارات نے یکم مارچ کو میزائل حملوں کے بعد احتجاجاً تہران سے سفارتی عملہ واپس بُلالیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید