سائیں عبدالغنی قادری کے عرس کی تقریب آج ہوگی

October 28, 2021

کرا چی(اسٹاف رپورٹر)جمعیت قادریہ کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ فرید الدین قادری کے خاندان کے صوفی بزرگ سائیں عبد الغنی قادری کے عرس کی تقریب جمعرات کو بعد نماز عشاء قادری مسجدو خانقاہ قادریہ علمیہ سولجر بازار میں ہوگی، سجادہ نشین پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ فرید الدین قادری عرس کی تعلیمات پر خطاب کریں گے۔