سوک سینٹر میں میلاد مصطفیٰ ؐ کانفرنس آج ہوگی

October 28, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ڈی اے مزدور یو نین ( سی بی اے ) کے زیر اہتمام سالانہ ’’مرکزی میلاد مصطفیٰ ؐ کانفرنس‘‘ جمعرات 28اکتوبر کو بعد نماز ظہر سیمینار ہال، پہلی منزل، سوک سینٹر، گلشن اقبال میں ہوگی، جس میں ملک کے جید علمائے کرام اور معروف نعت خواں شرکت کریں گے۔