نظام عدل کے قیام کی کوشش کرنا فرض اولین ہے، شجاع الدین شیخ

October 28, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر )تنظیم اسلامی پاکستان کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہاہے کہ رحمت اللعالمین ﷺکا اسوہ ہی بہترین اور آخری اسوہ ہے۔ قر آ ن ا کیڈ می میں منعقدہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے انہو ں نے مز ید کہاکہ مسلمان کو صرف اپنی زندگی کو رسول پاک ﷺ کی سیرت پاک کے مطابق ڈھال لینا کافی نہیں بلکہ آپ کی سیرت پاک کو دنیا کے تمام طریقہ ہائے زندگی پر غالب کرنا ہے یعنی نظام عدل و انصاف کے قیام کی کوشش کرنا فرض اولین ہے۔