آن لائن اسٹام پیپرکا اجراء شروع

November 26, 2021

لاہور(وقائع نگار خصوصی) ضلعی کچہری و دیگر عدالتوں کے باہر کام کرنے والے اشٹام فروشوں نے بھی آن لائن اسٹام پیپر کے اجراء کیلئے کام شروع کردیا، شناختی کارڈ دینے پر اشٹام فروش کمپیوٹر میں اندراج کرکے سفید کاغذ پر سو اور دو سو روپے مالیتی اشٹام جاری کرے گا۔