جدہ: فارمولا ون ریس کی تیاریاں، سرکاری طور پر چھٹی کا اعلان

November 26, 2021

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی فارمولا ون ریس کی وجہ سے 5 دسمبر کو سرکاری طور پر چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

جدہ میں 5 دسمبرکو ہونے والی فارمولا ون ریس کی وجہ سے عام تعطیل کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ جدہ کے تمام اسکول اورکالج بند رہیں گے۔

سعودی عرب کے شہر جدہ میں شروع ہونے والی فارمولا ون ریس کی تیاریاں جاری ہے، ریس کے لئے 6 ہزار 175 میٹر طویل ٹریک تیار کیا گیاہے۔

اس سال فارمولا ون کی میزبانی تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کر رہا ہے