• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرکے امتحانات آج سے شروع ہونگے

لاہور(نیوزرپورٹر) لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے خصوصی امتحانات آ ج سے شروع ہوں گے ، پہلے روز سات مضامین کے پرچے لئے جائینگے ۔
تازہ ترین