جونیئر ورلڈکپ ہاکی ٹورنامنٹ

November 28, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بھارت میں کھیلے جانے والے جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں پاکستان نے مصر کو3.1سے شکست دے دی،پا کستان کی جانب سے رضوان علی کی شاندار ہیٹ ٹرک،نائب کپتان معین شکیل مین آف دی میچ قرار پائے۔