ڈی ایچ اے صفا یونیورسٹی انگلش پروگرام اینڈ لٹریری سوسائٹی کے تحت پروگرام

November 29, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈی ایچ اے صفا یونیورسٹی انگلش پروگرام اینڈ لٹریری سوسائٹی نے روح افزا سیشن "رومینیشنز" کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر معروف ڈرامہ نگار، شاعر اور ادبی نقاد ظفر معراج مہمان مقرر تھے۔انہوں نے رومی اور اقبل کی شاعرانہ خوبی پر روشنی ڈالی جس کے ساتھ دونوں شاعروں نے پیچیدہ مسائل کو بہترین انداز میںپر پیش کیا ہے۔ انگریزی پروگرام کی سربراہ، ڈاکٹر سارہ سید کاظمی نے جمود کا مقابلہ کرنے میں شاعروں اور فلسفیوں کے کردار پر روشنی ڈالی جو ʼتبدیلیʼ کے خلاف ہے۔