ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد

November 29, 2021

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد ہوئی پولیس کے مطابق سول لائن پولیس کو گزشتہ روز اطلاع ملی تھی کہ ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب نشے کے عادی شخص کی لاش پڑی ہوئی ہے جسے تحویل میں لے کر سول ہسپتال پہنچایا گیا اور ضروری کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے میں رکھ دی ۔