سخت مہنگائی کے عالَم میں بھی، چشمِ بددور
رونقیں کم نہ ہوئیں شہر کے بازاروں کی
صرف سامانِ تعیّش کے لئے بھی اکثر
بھیڑ رہتی ہے دُکانوں پہ خریداروں کی
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فلیٹ سے خاتون کی کئی روز پرانی لاش ملی ہے۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل علیحدہ ملاقات کرتے ہیں اور حکم کریں کیا کریں؟ مطلب کیا جیل میں ایک جلسے کا انتظام کر دیں؟
خیبر پختون خوا کی قومی اسمبلی کی خواتین کی 2 مخصوص خالی نشستوں کے انتخابات کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا۔
مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان فضائی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
زرعی ترقیاتی بینک نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اجلاس سے متعلق میڈیا رپورٹ پر وضاحت کی ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے احتجاجی تحریک پر گفتگو ہوئی ہے۔
فیصل آباد میں اربوں روپے کے آن لائن مالیاتی فراڈ کا نیٹ ورک پکڑا گیا۔
ایران سے افغان پناہ گزینوں کی افغانستان واپسی میں اضافہ ہوگیا، اقوام متحدہ کی مہاجرین ایجنسی کے مطابق روزانہ ہزاروں افراد ایران سے واپس آ رہے ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کاروباری برادری کو ملکی معاشی ترقی کے لیے مشاورتی عمل کا حصہ بناؤں گا، ان کی جانب سے ملکی معاشی ترقی کے لیے تجاویز نہایت اہم ہیں، کاروباری برادری سے ہر ماہ ملاقات کروں گا۔
بارڈر پولیس کے دو افسر اسکے پیچھے آئے لیکن وہ اس بھاگتے ہوئے شخص کو ٹیک آف کے لیے تیار جہاز کی طرف جانے سے نہ روک سکے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قطری شہزادی شیخہ اسماء الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر دیا۔
بحیرہ احمر میں لائیبیریا کے پرچم بردار کارگو جہاز پر حملے میں عملے کے 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ غزہ میں امن صرف دو ریاستی حل کی بنیاد پر ہی ممکن ہے۔
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
میرپور خاص میں مبینہ طور پر ملازمت دلانے کے بہانےخاتون سے اجتماعی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان پینل کوڈ ترمیمی بل زیرِ غور آیا۔