جلائو گھیراؤ کا مقدمہ، ٹی ایل پی کے 32 ملزمان بری

November 30, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد شہر میں ہنگامہ آرائی اور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں جنید ہاشمی، حافظ عالم، حبیب سمیت 32ملزمان کو بری کردیا۔