اوپیک پلس کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس اومیکرون کی وجہ سے ملتوی کیا، سعودی وزیر توانائی

November 30, 2021

ریاض (شاہدنعیم) سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ اوپیک پلس کیٹیکنیکل کمیٹی کے اجلاس تیل مارکیٹ پر نئے کورونا وائرس اومیکرون کے اثرات کا جائزہ مکمل کرنے کی وجہ سے ملتوی کیے گئے ہیں۔