کورنگی، فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

December 01, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی 5 نمبر کے قریب فائرنگ سے 25سالہ احمد علی جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق واقعی ذاتی دشمنی لگتا ہے ۔