انصاف آفٹرنون سکولز کیلئے فنڈزسی ای اوزکومنتقل کردیئے،مرادراس

December 01, 2021

لاہور(خبر نگار) صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ انصاف آفٹر نون سکولز کے لیے فنڈزسی ای اوز کو منتقل کر دیے ہیں ۔ اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ اگر کسی اساتذہ نے اپنی تنخواہ وصول نہیں کی ہے، تو ٹوئٹ میں ریپلائی کریں۔