نیب کے مضمون نویسی کے مقابلے

December 01, 2021

لاہور (نیوزرپورٹر)قومی احتساب بیورو لاہور اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک کے تحت کرپشن/ بدعنوانی کی روک تھام کیلئے آگاہی مہم کے سلسلہ میں صوبائی سطح کا مضمون نویسی کا مقابلہ گورنمنٹ ایم اے او گریجویٹ کالج میں ہوامہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر نیب بنیش نعمان نے مقابلے کے شرکاء/طلبہ میں سرٹیفکٹس تقسیم کیے ۔