شہری کو قتل کی دھمکیاں، رکن سندھ اسمبلی کی عبوری ضمانت میں توسیع

December 02, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ نے شہری کے گھر میں داخل ہوکرتشدد کرنے اور قتل کی دھمکیاں دینے کے کیس میں تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کی درخواست ضمانت پرعبوری ضمانت میں توسیع کر دی ۔