کراچی ( جنگ نیوز) روزنامہ جنگ کے سب ایڈیٹر رفیع عباسی کے والد غلام رسول عباسی گزشتہ شب انتقال کرگئے۔ مرحوم کی عمر 86 سال تھی۔ ان کی نماز جنازہ مسجد لال میں ادا کی گئی جب کہ تدفین گلستان جوہر کے قبرستان میں ہوئی۔
افغان طالبان کو یہ بات ماننا پڑی کہ دہشتگرد کارروائیاں بند ہوں گی، جنگ بندی میں افغان طالبان کی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں بھی شامل ہیں: وزیر اطلاعات و نشریات
10وزیروں، 2 مشیروں اور ایک معاون پر مشتمل خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل، ارکان آج حلف اٹھائیں گے۔
پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پر رضا مند ہوگئے، ترک وزارت خارجہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔
آسام سے تعلق رکھنے والے گلوکار و اداکار زوبین گارگ 19 ستمبر کو سنگاپور میں مردہ پائے گئے تھے، جن کی موت کی خبر نے ان کے لاکھوں مداحوں کو افسردہ کردیا تھا۔
شعیب ملک نے بیٹے کے ہمراہ گالف کھلینے کے ساتھ خوب موج مستی کرتے ہوئے اس کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں، اس موقع پر دونوں باپ بیٹے کافی خوش نظر آرہے تھے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قطر اور ترکی کی کوشش ہے کہ بہتر نتائج آسکیں، ہمیں افغان طالبان رجیم سے کوئی امید نہیں، ثالث مذاکرت میں مخلص ہیں اور مسئلے کا حل چاہتے ہیں۔
سی پی او کے مطابق ڈرون 10 کلوگرام تک وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس میں 6 عدد 61 ملی میٹر اور 4 عدد 81 ملی میٹر مارٹر لادنے کی گنجائش بھی موجود ہے۔
برطانیہ اور قطر کے درمیان ایک نیا دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط ہوگا۔ برطانوی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دوحہ میں اس معاہدہ پر دستخط ہوئے۔
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اقوامِ متحدہ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیرِ اہتمام ’آرٹ فار گلوبل پیس‘ کی 2 روزہ نمائش کا افتتاح سفیرِ پاکستان نے کیا۔
برطانوی حزبِ اختلاف جماعت کنزرویٹو پارٹی کی رہنما کیومی بیڈینوخ نے وضاحت کی ہے کہ ان کی پارٹی کا منصوبہ یوکے سے قانونی طور پر آباد افراد کو ملک بدر کرنے یا مستقبل میں ہونے والے امیگریشن قوانین کو ماضی پر لاگو کرنے کا نہیں ہے۔
بھارت کی جیل میں قید اور ممکنہ سزائے موت کا سامنا کرنے والے کشمیری لیڈر یاسین ملک کے کیس کے حوالے سے یو این اسپیشل پروسیجر برانچ بشمول یو این ورکنگ گروپ آن آربیٹری ڈیٹینشن میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پنجاب کی تمام جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کے لیے آن لائن ملاقات ایپ متعارف کرا دی گئی۔
ویمنز ورلڈ کپ فائنل بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا۔
یوکرائن کی سیکیورٹی فورسز نے روس کیلئے جاسوسی کرنے کے الزا م میں ایک برطانوی ملٹری انسٹرکٹر کو حراست میں لے لیا۔
شیر جان احمد کا کہنا ہے کہ معروف نغمہ نگار اور پروڈیوسر Larry Doskin کا یہ گیت انسانیت کے مستقبل اور نئی سمتوں پر سوال اٹھاتا ہے، اور فنکاروں کی وہ یکجہتی جو سرحدوں سے آزاد ہے اسے خاص بناتی ہے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ملاقات ختم ہو گئی جس کے بعد وزیرِ اعظم ایوانِ صدر سے روانہ ہو گئے۔