جیل سے رہا ملزم گرفتار، دوسرا فرار

December 05, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ جیل سے ضمانت پر رہا ہونے والے دو ملزمان کو گرفتار کرنے آنے والی پولیس پر حملہ، ایک فرار،دوسرا گرفتار۔ملزمان محمد علی شاہ اور محمد رمضان تھانہ چنی گوٹھ پولیس گرفتار کرنے پہنچی تھی۔