نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں سیمینار

December 05, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) بچوں کی قبل از وقت پیدائش کے عالمی دن (ورلڈ پری میچورٹی ڈے) کے حوالے سے شعبہ امراض نسواں، شعبہ اطفال اور یونیسیف کے اشتراک سے نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں سیمینارہوا۔ مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد تھے۔