• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سموگ:ریلوے عملہ کی تربیت ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) دھند کے دوران ریل آپریشن کو محفوظ بنانے کیلئے آپریشنل سٹاف کو تربیت دی جائے گی، ڈی ایس کی جانب سے جاری ہدایات میں تمام آپریشنل سٹاف کے ساتھ ساتھ پٹرولنگ سٹاف کو متحرک کرنے اور لیول کراسنگ کو چیک کرنے پر بھی زور دیا گیا ہے۔
تازہ ترین