پاک آرمی کی جانب سے جیونی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

December 05, 2021

کوئٹہ(پ ر)پاکستان آرمی کی 61 میڈیکل بٹالین نے جیونی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاکیمپ میں ماہر ڈاکٹرز نے خواتین ‘بزرگ افراد اوربچوں کا بڑی تعداد میں معائنہ کرکے انہیں مفت ادویات فراہم کی عمائدین اور مریضوں نے پاکستان آرمی کی جانب سے کیمپ کاانعقاد کاخیرمقدم کیا۔