عوام کاشکریہ،ایک بارپھراعتمادکااظہارکیا،ن لیگ

December 06, 2021

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر رکن قومی اسمبلی ملک علی پرویز ملک ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان سید توصیف شاہ غزالی سلیم ملک صبغت اللہ سلطان ثمرہ نذیر سمیت دیگر نے این اے 133میں شائستہ پرویز ملک کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا ایک بار پھر شکریہ پھر مسلم لیگ ن پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔