زمین کے تنازع پر جھگڑا، ایک شخص زخمی

December 06, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ مخدوم رشید کے علاقہ میں زمین کے تنازع پر ایک شخص زخمی ہو گیا ،بتایا گیا ہے کہ جھوک لشکر پور میں رمضان وغیرہ کا مرتضی وغیرہ سے زمین کے تنازع پر جھگڑا ہوا جس میں دونوں پارٹیاں نے ایک دوسرے پر حملہ کیا جس میں سلمان زخمی ہو گیا جسے نشترہسپتال منتقل کرکے پولیس نے کا رروائی شروع کر دی ہے۔