روس نے ڈیوس کپ ٹینس جیت لیا

December 07, 2021

میڈرڈ(نیوز ایجنسیز)روس نے تیسری مرتبہ ڈیوس کپ ٹیم ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں کروشیا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔