کچلاک میں ایک شخص سے موبائل فون اور نقدی چھین لی گئی

December 07, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کچلاک میں ایک نوجوان سے موبائل فون اور نقدی چھین لی گئی تفصیلات کے مطابق کلی لنڈی میں مسلح موٹرسائیکل سواروں نے ایک نوجوان محمد عزیز سے موبائل فون اور سات ہزار روپے نقدی چھین کرفرار ہوگئے۔