ایل این جی ریفرنس، ملزم عامر نسیم کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

December 08, 2021

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت کے دوران ملزم عامر نسیم کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا۔