• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگی عہدیدار سے موبائل چھن گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن سوشل میڈیا کے ضلعی صدر عقیل انصاری سے موبائل فون چھن گیا،نواں شہر چوک کے نزدیک موٹرسائیکل سواروں نے گن پوائنٹ پر موبائل فون چھینا اور فرار ہو گئے۔
تازہ ترین