مزدور رہنما منظور ملاح کے بھائی کا انتقال

December 09, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزدور رہنما منظور احمد ملاح کے بھائی مسرور احمدملاح مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے، مرحوم کی تدفین ان کے آبائی گائوں دادو میں ہوئی۔