امریکی محکمہ دفاع کے 7 اسٹاف ممبرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

December 23, 2021

امریکی محکمہ دفاع کے 7 اسٹاف ممبرز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ترجمان پنٹاگون کے مطابق کورونا سے متاثرہ اسٹاف ممبرز نے گزشتہ ہفتے ریاست ہوائی کا دورہ کیا تھا۔

ترجمان نے کا مزید کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ اسٹاف کے تمام افراد قرنطینہ میں ہیں۔