آرٹس کونسل، کیلی گرافی ایگزیبیشن آج

January 15, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے کیلی گرافی ایگزیبیشن ہفتہ 15جنوری کو آرٹ گیلری میں ہوگی جس کا افتتاح صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کریں گے۔